تصوّف کا بنیادی پیغام محبت ہے جو تخلیقِ کائنات کا بنیادی مقصدہے، ڈاکٹر کامران
لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج شعبۂ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے برطانیہ کے شہر ناٹنگھم (Nottingham) میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تصوّف کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصوّف کا بنیادی پیغام محبت ہے جو تخلیقِ کائنات کا بنیادی مقصدہے۔ کانفرنس کی صدارت ناٹنگھم کی معروف علمی شخصیت، پیر سید لخت حسنین نے کی ۔
جب کہ مہمانِ اعزاز ڈاکٹر سید تقی عابدی تھے۔