نگران حکومت شفافانتخابات کا انعقاد یقینی بنائے،مہرین

نگران حکومت شفافانتخابات کا انعقاد یقینی بنائے،مہرین

لاہور(لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا کہ نگران حکومت شفا فانتخاب کا انعقادیقینی بنائے، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شفافانتخاب کے انعقاد سے ہی ملک مشکلات سے نکلے گا، منصفانہ انتخاب کا انعقاد کرکے جمہوری نظام کو مضبوط کیا جائے۔

، پیپلزپارٹی ہمیشہ شفافانتخاب کے حق میں مہم چلاتی رہی ہے اور آج بھی ملک میں غیر جانبدار انتخاب کا انعقادہواتو پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، انہوں نے کہاکہ بے نظیر بھٹو نے جھرلو کی اصطلاح عام کی تاکہ عوام کو معلوم ہوسکے کہ مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے ، بے نظیر نے جمہوریت کی خاطر ان گنت قربانیاں دی ہیں ور بھٹو خاندان جمہوریت کی علامت ہے ، بلاول بھٹو زرداری میں بے نظیر کی تصویر نظر آتی ہے ۔

مہرین

مزید : میٹروپولیٹن 4