گرمیوں میں ترو تازہ رہنے کیلئے زیادہ پانی استعمال کیا جائے،طبی ماہرین

گرمیوں میں ترو تازہ رہنے کیلئے زیادہ پانی استعمال کیا جائے،طبی ماہرین

لاہور(سٹی رپورٹر )طبی ماہرین نے کہاہے کہ گرمیوں میں تروتازہ رہنے کے لئے پانی کا زیادہ استعمال ‘لیمن ایڈ اور اچھی اور متوازن غذاکھاناضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ نئی تحقیق کے مطابق پودینہ اور ایلوویراکے ساتھ لیمن ایڈ نئی دریافت ہے۔انہوں نے کہا کہ تقریباً پورا سال سلادکھاناچاہیے جس میں کھیرا‘مولی‘ سیب اور انار شامل ہوتے ہیں جبکہ گرمیوں میں ہری پتے والی سبزیاں‘تربوز،سیب کا استعمال بے حدمفیدہے۔

طبی ماہرین

مزید : میٹروپولیٹن 1