قومی پھول چنبیلی کا عالمی دن آج منایا جائے گا
لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان کے قومی پھول چنبیلی کا دن آج کو منایاجائے گا حکومت پاکستان نے 15 جولائی کو چنبیلی کو ملک کا قومی نشان قرار دیا تھا چنبیلی کو ملک کا قومی نشان قرار دیتے ہوئے اس وقت کے وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ اس پھول کو یہ اعزاز اس لیے بخشا گیا ہے کیونکہ یہ ملک کے دونوں حصوں مشرقی اور مغربی میں پیداہوتا ہے