شنگھائی اسٹاکس ایکسچینج میں دو کمپنیوں کی رجسٹریشن کی منظوری

شنگھائی اسٹاکس ایکسچینج میں دو کمپنیوں کی رجسٹریشن کی منظوری

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کے اعلیٰ سیکورٹیز ریگولیٹر نے دو کمپنیوں کی عارضی رجسٹریشن کی درخواست منظور کرلی ہے،دونوں کمپنیوں کی طرف سے شیئر مارکیٹ میں 1.1ارب یوآن (164.8ملین امریکی ڈالر ) کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔کمپنیوں میں انہوئی گریٹ وال ڈیفنس انڈسٹری کمپنی اور شنگھائی ہودے سائنس اور ٹیکنالوجی کمپنی شامل ہیں۔دونوں کمپنیاں شنگھائی اسٹاکس ایکسچینج میں رجسٹرڈ ہونگی۔

مزید : کامرس