2017-18کے دوران تو لیے کی برآمدات میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

2017-18کے دوران تو لیے کی برآمدات میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

لاہو ر(کامر س رپورٹر)ما لی سال 2017-18کے اختتام پر تو لیے کی برآمدات میں ڈیڑھ فیصد اضافہ برآمدکندگان تو لیے کی برآمدات مین خا طر خواہ اضا فہ نہ کر سکے تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال 2016.17میں 72کروڑ 50لاکھ ڈا لر کا 1لاکھ77لاکھ میٹرک ٹن تو لیہ برآمد کیا گیا تھا جو رواں ما لی سال کے اختتام پر معمولی ڈیڑھ فیصد اضا فے کے سا تھ بڑھ کر 74کروڑ ڈا لر ہو گیا تو لیے کی برآمد کا مجموعی حجم 1لاکھ 90ہزار میٹرک ٹن رہاتو لیے کے برآمد کندگان نے تو لے کی انتہا ئی کم مقدار میں برآمدات کا ذمہ دار سا بقہ حکو مت کو قرار دیتے ہو ئے موقف اختیار کیا کہ اگر حکومت ریفنڈز اور روبیٹ بروقت ادا کر تی تو برآمدات کئی گنا زیادہ ہو تیدوسری بڑی وجہ بناتے ہوئے برآمدکندگان نے کہا بجلی اور گیس کے کمرشل ریٹ ہمارے دیگر ہمسا یہ مما لک بھارت ،،بنگلہ دیش،،،سری لنکا ،چا یئنا کی نسبت کئی گنا زیادہ ہیں جس کی وجہ سے پاکستا نی مصنوعات کی پیداواری لا گت زیادہ ہے ۔

نٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستان مقا بلے کی دوڑ میں بہت پیچھے ہے نما ئندگا ن نے آنے والی حکو مت سے اپیل کی کہ وہ ٹیکسٹا ئل کے حوالے سے مثبت پا لیسیاں بنا ئے بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ دیگر ہمسا یہ مما لک کے برابر رکھیں تا کہ پا کستان انٹر نیشنل مارکیٹ مین قیمتوں کا مقا بلہ کر سکے اور برآمدات بھی بڑھ سکیں۔

مزید : کامرس