(ن) لیگ نے پی پی145کے لئے کچھ نہیں کیا،شہباز محمود بھٹی

(ن) لیگ نے پی پی145کے لئے کچھ نہیں کیا،شہباز محمود بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے پی پی 145سے نامزد امیدوار شہباز محمود بھٹی نے کہا ہے کہ شاہدرہ کی عوام نے کئی مرتبہ (ن) لیگ کو کامیاب کرواکر دیکھ لیا ہے اب وہ مجھے بھی موقع دے میں یہاں کا مقامی رہائشی ہوں لوگوں کو مایوس نہیں کروں گا۔کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ (ن) کامیاب تو ہوتی رہی لیکن اس نے یہاں کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1