عوام نے ووٹ دیا تو مایوس نہیں کریں گے،حافظ زبیر کاردار

عوام نے ووٹ دیا تو مایوس نہیں کریں گے،حافظ زبیر کاردار

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے این اے 125سے نامزد امیدوار حافظ زبیر کار دارنے اپنے دونوں صوبائی حلقوں پی پی 150کے امیدوار منشاء پرنس اور پی پی 149کے امیدوار نادر خان کے ساتھ دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے اپنے ان دونون امیدواروں کے ساتھ ووٹرز سے پیپلز پارٹی کوووٹ دینے کی اپیل کی اور کہا کہ حلقہ کے ووٹرز ہمیں ووٹ دیں ہم ان کو مایوس نہیں کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1