ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں ول اسمتھ پرفارم کریں گے

ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں ول اسمتھ پرفارم کریں گے

ماسکو (یواین پی) ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں امریکی ادا کار ول اسمتھ، گلوکارہ ایرا اسٹریفی اور نکی جام کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ فرانس اور کروشیا کے درمیان فائنل سے قبل جرمنی کے سابق کپتان فلپ لہم خوبرو روسی سپرماڈل نٹالیہ ویڈیا نووا کے ساتھ ٹریول کیس میں لوزنیکی اسٹیڈیم پر ٹرافی لائیں گے۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں ول اسمتھ کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ ہے۔ انہیں کرسچیانو رونالڈو پسند ہیں۔

اور میزبان روس اور کروشیا کے درمیان شوٹ آؤٹ یادگار ہے جبکہ کروشین گول کیپرکی کارکردگی حیرت انگیز تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی