پی وی سندھو تھائی اوپن بیڈ منٹن کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

پی وی سندھو تھائی اوپن بیڈ منٹن کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

بنکاک(نیٹ نیوز)بھارتی بیڈمنٹن سٹار پی وی سندھو تھائی لینڈ اوپن بیڈ منٹن کپ کے ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں۔اولمپک سلورمیڈلسٹ سندھو نے سخت مقابلے کے بعدسیمی فائنل میں میزبان انڈونیشیاکی گریگوریاماسیکا تن جنگ کو ایونٹ سے باہرکردیا۔سندھو نے دوسراسیٹ ہارگئیں انہوں نے پہلا اور تیسراسیٹ جیت کر2-1سے کامیابی حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی