دھونی کی وکٹوں کے پیچھے کیچ تھامنے کی ٹرپل سنچری مکمل

دھونی کی وکٹوں کے پیچھے کیچ تھامنے کی ٹرپل سنچری مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(نیٹ نیوز) بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے ون ڈے میں وکٹوں کے پیچھے کیچز کی تیسری سنچری مکمل کر لی،عزاز پانے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے چوتھے وکٹ کیپر ہیں، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں جوز بٹلر کا کیچ تھام کر یہ کارنامہ انجام دیا، اس سے قبل گلکرسٹ 417 کیچز تھام کر پہلے، باؤچر 402 کیچز تھام کر دوسرے اور سنگاکارا 383 کیچز تھام کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔