ڈیل سٹین نے پولاک کی زیادہ وکٹوں کاریکارڈ برابرکردیا

ڈیل سٹین نے پولاک کی زیادہ وکٹوں کاریکارڈ برابرکردیا

گال(اے پی پی)ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن باؤلر شان پولاک کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا، انہوں نے سری لنکا کے خلاف دوسری اننگز میں ایک وکٹ لیکر پولاک کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، سٹین اور پولاک 421 وکٹیں لیکر ہم پلہ ہو گئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی