فٹبال ورلڈ کپ کے جنون میں پمپکن ٹرافی تیار

فٹبال ورلڈ کپ کے جنون میں پمپکن ٹرافی تیار

ماسکو(نیٹ نیوز)فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیزمقابلے اپنے اختتامی مراحل میں ہے جس کا جنون نہ صرف شائقین بلکہ جانوروں کے سروں پر بھی سوار ہے۔ فیفاعالمی کپ کی اسی جنگ سے متاثر چین کے ماہر شیف نے بھی کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور کدو کو تراش کر خوبصورت پمپکن فیفا ٹرافی بنا ڈالی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی