فلم انڈسٹری میں اب بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے،رابی پیرزادہ

فلم انڈسٹری میں اب بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے،رابی پیرزادہ
فلم انڈسٹری میں اب بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے،رابی پیرزادہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ،ماڈل اور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے بہت لگاؤہے سجنا سنورنا اچھا لگتاہے‘فلم انڈسڑی کے بارے میں ہمیشہ کچھ اچھا کر نے کی کوشش کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔ انہوں نے ماڈلنگ کے شعبے میں کام کر نے کا جو مزا آتا ہے اس کو بھی الفاظ بیان نہیں کیا جاسکتا اس لئے میں کہتی ہوں کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے محبت ہے۔‘ پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دورکاآغاز ہوچکاہے۔ اس وقت ہمارے ہاں نئے لوگ تجرباتی انداز سے فلمیں بنارہے ہیں اور آنے والے دنوں میں فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے جس مجھے خوشی ہوتی ہے۔

مزید : کلچر