جسی گل فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کا حصہ بن گئے

جسی گل فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کا حصہ بن گئے
جسی گل فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کا حصہ بن گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (آئی این پی) بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار جسی گل فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کا حصہ بن گئے۔ اداکارہ سوناکشی سنہا کے بعد پنجابی اداکار و گلوکار جسی گل بھی 2016ء میں بننے والی روم کوم فلم ’’ہیپی بھاگ جائے گی ‘‘ کے سیکوئل ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کا حصہ بن گئے ہیں۔جسی کا کہنا ہے کہ اپنے مداحوں کی محبت، دعائیں اور نیک خواہشات مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ اور ہمت دیتی ہیں۔ فلم رواں سال 24اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر