نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر 2019 سے جاپان میں شروع ہوگا

نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر 2019 سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو (این این آئی) نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر 2019 ء سے جاپان میں شروع ہوگا ٗانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء تک جاپان میں کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی