ٹور دی فرانس:آٹھواں مرحلہ ہالینڈ کے سائیکلسٹ ڈیلن کے نام

ٹور دی فرانس:آٹھواں مرحلہ ہالینڈ کے سائیکلسٹ ڈیلن کے نام

پیرس(نیٹ نیوز) ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ ریس کا آٹھواں مرحلہ ہالینڈ کے سائیکلسٹ ڈیلان نے جیت لیا ہے۔ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔آٹھویں سٹیج میں ماہر سائیکلسٹ کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لیے، شرکا نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔ہالینڈ کے ڈیلان نے ساتھی سائیکل سواروں کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا، انہوں نے 21.7 کلو میٹرز کا فاصلہ 4گھنٹے،23 منٹ اور 36 سیکنڈز میں طے کر کے ایونٹ کا آٹھواں مرحلہ اپنے نام کر لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی