اپنے فیورٹ ہیرواکشے کمار جیسا بننا چاہتا ہوں:رنویر سنگھ

اپنے فیورٹ ہیرواکشے کمار جیسا بننا چاہتا ہوں:رنویر سنگھ
اپنے فیورٹ ہیرواکشے کمار جیسا بننا چاہتا ہوں:رنویر سنگھ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ اداکار اکشے کمار جیسا بننا چاہتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے رنویر سنگھ کی 6جولائی کو 33ویں سالگرہ پر انہیں سحر انگیز شخصیت قرار دیتے ہوئے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جس کے جواب میں حال ہی میں رنویر سنگھ نے کہا کہ جب میں بڑا ہوا ہوں تو اکشے کمار جیسا بننا چاہتا ہوں۔رنویر سنگھ فلم ’’گلی بوائے‘‘ اور ’’سمبا‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

مزید : کلچر