بھاٹی گیٹ، 30سالہ شخص نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے شدید زخمی

بھاٹی گیٹ، 30سالہ شخص نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار) بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں چھت پر سوتے ہوئے 30سالہ شخص کو نامعلوم سمت سے آکر گولی لگی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا،اسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کا رہائشی 30سالہ عبدالرحمن اپنے گھر کی چھت پرسورہا تھا کہ نامعلوم سمت سے آکرگولی لگ گئی جس پر وہ شدید زخمی ہوگیا،اسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیاجہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -