الزامات ثابت نہیں ہوئے،نیب نے پولیس افسر رانامنصورالحق کی انکوائری ختم کر دی

الزامات ثابت نہیں ہوئے،نیب نے پولیس افسر رانامنصورالحق کی انکوائری ختم کر دی

لاہور(نامہ نگار)نیب نے کینال موٹر کیس میں پولیس افسر رانامنصورالحق کی انکوائری ختم کر دی ہے،نیب

نے لکھاہے کہ رانا منصورالحق پر الزامات ثابت نہیں ہوئے۔واضح رہے کہ اس ریفرنس میں کینال موٹر کے مالک رانا قیصر نذیر اور محسن عباس کو عدالت پہلے ہی سزاسنا چکی ہے۔ملزمان پر سادہ لوح افراد کو گاڑیاں دینے کی آڑ میں کروڑوں روپے کی رقم لوٹنے کا الزام تھا۔

واضح رہے کہ مذکورہ پولیس افسر اس وقت لاہور میں ایس پی تعینات تھے ۔

مزید : علاقائی