نواز شریف ،مریم کی واپسی نے عمران کی سیاست دفن کر دی،کرمانی

نواز شریف ،مریم کی واپسی نے عمران کی سیاست دفن کر دی،کرمانی

لاہور (ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی نے عمران خان کی سیاست کو دفن کر دیا،عوام 25 جولائی کو پی ٹی آئی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکیں گے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مریم نواز بہادر باپ کی بہادر بیٹی ہے ، نواز شریف کی آمد پر نگران حکومت نے لاہور کو شاھی قلعہ میں تبدیل کر دیا۔لیگی کارکنوں کا عزم اور حوصلے بلند ہیں اور عوام شیر پر مہر لگانے کے لئے بے چین ہیں۔

آصف کرمانی

مزید : صفحہ آخر