خلائی مخلوق بیت الخلائی مخلوق بن گئی : خواجہ آصف

خلائی مخلوق بیت الخلائی مخلوق بن گئی : خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق بیت الخلائی مخلوق بن گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ آصف کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ مریم نواز کی قیادت میں کام کروں گا،مسلم لیگ ن کے بغیر میری کوئی حیثیت نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم ہر وقت الیکشن موڈ میں رہتے ہیں جبکہ سیوریج کے نظام سے متعلق سوال پر جواب دیاکہ لوگ خود بھی خیال کریں ۔

خواجہ آصف

مزید : صفحہ آخر