الصمد کاروان بیت اللہ گروپ سرگودھا کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

الصمد کاروان بیت اللہ گروپ سرگودھا کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) الصمد کاروان بیت اللہ گروپ سرگودھا کا حج تربیتی پروگرام آج بروز اتوار کو صبح 9بجے سولو ہوٹل ریلوے روڈ سرگودھا میں ہو گا چیف ایگزیکٹو عبد الصمد نے اپنے تمام عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

حج تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر