ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید مجیب شاہ انچارج ڈائریکٹر حج آپریشن سیالکوٹ مقرر

ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید مجیب شاہ انچارج ڈائریکٹر حج آپریشن سیالکوٹ مقرر

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈائریکٹر حج لاہورسعید احمد ملک نے سیالکوٹ سے حج آپریشن2018ء مکمل کرنے کے لیے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید مجیب شاہ کو انچارج ڈائریکٹر حج آپریشن سیالکوٹ مقرر کیا ہے ،سید مجیب شاہ سیالکوٹ سے سرکاری عازمین حج کی نگرانی کریں گے،سید مجیب شاہ گزشتہ3سال سے کامیابی کے ساتھ حج اپریشن مکمل کر چکے ہیں ان کی شاندار کارکردگی پر انہیں حج2018ء کے اپریشن کے لیے ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

سید مجیب شاہ

مزید : صفحہ آخر