حبیب بنک کے ذریعے ریال کی سعودی عرب منتقلی ایک ہفتہ سے معطل

حبیب بنک کے ذریعے ریال کی سعودی عرب منتقلی ایک ہفتہ سے معطل

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کی طرف سے حبیب بنک کے ذریعے ریال اکاؤنٹ کے ذریعے سعودی عرب رقوم کی منتقلی ایک ہفتہ سے معطل ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر اضطراب کا شکار ہو گئے ہیں ،پہلی فلائٹ کی روانگی والوں کے ایگریمنٹ رک گئے ،پرائیویٹ سکیم میں بحران کا خدشہ ،اسٹیٹ بنک سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا گیا ہے ،ایک ہفتہ پہلے کی رقوم بھی (ibain)میں منتقل نہیں ہوئیں۔

مزید : صفحہ آخر