سرکاری حج سکیم کی لاہور،کراچی،پشاور،اسلام آباد سے پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی

سرکاری حج سکیم کی لاہور،کراچی،پشاور،اسلام آباد سے پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی لاہور،کراچی،پشاور،اسلام آباد سے پہلی فلائٹ مدینہ پہنچ گئی،آج بھی مدینہ روانگی کا سلسلہ جاری رہے گا،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ائیر لائنز ائیر بلیو نے اس سال حج آپریشن کا آغاز کیا ہے ،پی آئی اے 16جبکہ سعودی ائیر لائنز 18اگست سے حج اپریشن کا آغاز کر رہی ہے ،28 جولائی تک تمام فلائٹس مدینہ جائیں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -