سول ایوی ایشن کا شاہین ائیر لائنز کا آپریشن فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان

سول ایوی ایشن کا شاہین ائیر لائنز کا آپریشن فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شاہین ائیر لائنز کا اپریشن فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے ،13جولائی کو سول ایوی ایشن کی طرف سے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ اینڈ اکنامکس ریگولیشن سید مظفر عالم کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے بعد شاہین ائیر لائنز 1.300بلین ادا کرنے ہیں بار بار کے نوٹس جاری کرنے کے بعد جواب نہیں دیا گیا ،16جولائی سے سعودی عرب کے علاوہ دنیا بھر کا اپریشن روک دیا گیا ،16جولائی تک جواب نہ دینے پر فوری طور پر مزید ایکشن لیا جا سکتا ہے ،شاہین ائیر لائنز کا اپریشن معطل ہونے کے بعد پرائیویٹ سکیم کے عازمین کی روانگی خطرے سے دو چار ہو گئی ہے۔

نوٹس

مزید : صفحہ آخر