دارالسلام ،السفیر حج و عمرہ،باب السلام کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

دارالسلام ،السفیر حج و عمرہ،باب السلام کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)دارالسلام ،Daps pilgrims،السفیر حج عمرہ،باب السلام کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہوں گے تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو ز نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرامات میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے ۔

حج تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر