والد کو سونے کیلئے بستر نہیں دیا گیا ، غسل خانہ انتہائی غلیظ تھا، حسین نواز کی ٹویٹ
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ میرے والد کو رات کو سونے کے لئے بستر نہیں دیا گیا اور غسلخانہ انتہائی غلیظ تھا، عرصہ دراز سے صفائی نہیں ہوئی تھی۔ اس ملک میں عوامی نمائندوں کی عزت کا دستور نہیں لیکن یہ بنیادی حقوق ہیں جن کا روکنا تشدد ہے۔
حسین نواز