ڈہرکی : کاروکاری کے الزام میں کاتون سمیت 3افراد قتل

ڈہرکی : کاروکاری کے الزام میں کاتون سمیت 3افراد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈہرکی(نامہ نگار)ڈہرکی کچے کے علاقے وسطی جیون شاہ میں کارو کاری کے الزام میں مسلح افراد نے چچا بھتیجا اور ایک عورت سمیت3 افراد کو بیدردی سے قتل کرکے فرارہوگئے ۔تفصیلات کے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

مطابق کچے کے علاے وسطی جیون شاہ کے علاقہ میں کاروکاری کے الزام میں مسلح افراد سہنولاڑ نے پہلے اپنی چچا کی بیٹی کو فائرنگ کرکے بیدردی سے قتل کیا بعد میں وہ محمد صادق لاڑ کے گھرمیں گھس کرفائرنگ کرکے چچا بھتیجا محمد صادق لاڑاور بادل لاڑکو بھی قتل کرنے کے بعدفرارہوگیا آخری اطلاعات تک واقع کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا ۔پولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرلاش اپنی تحویل میں لے لیں۔ پوسٹ مارٹم کے بعدلاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔
کاروکاری