دھونس اور دھمکی کی سیاست اب نہیں چلے گی ‘فخر امام کاجلسے سے خطاب

دھونس اور دھمکی کی سیاست اب نہیں چلے گی ‘فخر امام کاجلسے سے خطاب

اڈا جڑالہ (نمائندہ پاکستان) مہر اختر کو ڈھن 23 گھگھ کے ڈیرے پر پیر(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سید فخر امام شاہ اور ڈاکٹر سید خاور علی شاہ کا جلسہ منعقدہوا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ۔جس میں ڈاکٹر خاور علی شاہ ،سید فخر امام شاہ ، سید عابد امام ، سید ناصر علی شاہ اور سید سبطین شاہ نے شرکت کی سید فخر امام نے کہا کہ میرا تعارف میں کیا کروں ۔ آپ خود مجھے جانتے ہو۔ اس حلقے میں دھونس اور دھمکی کی سیاست نہیں چلے گی دھمکی وہ لو گ دیتے ہیں جو اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں ۔ غلام رسول موہانہ،ریاض ستیانہ مہر اختر کوڈھن ،میاں اسلم کاٹھیہ چیئر مینUC جڑالہ ،مہر اشرف نوناری ، مہر غلام قنبر نوناری مہر نواز موہانہ، مہر نذر دہڑ ، چوہدری سجاد ، مہر سکندر کھمان ،ممتاز دھلانہ ، محمد اکرم کمبو ، مہر محمد نواز شاہ نوناری عابد حسین کمہار باگڑ پُل اور محمد سلیمان نوناری (ماسٹر کمپیوٹر فوٹو سٹوڈیو اینڈ کتاب گھر 25 پُل ) نے شرکت کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر