نوابزاہ سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر لایا گیا

نوابزاہ سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر لایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (این این آئی ) نوابزاہ سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو نوابزادہ سراج رئیسانی کی نمازہ جنازہ ادا کرنے سے قبل انکی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا جہاں پاک فوج کے دستے نے شہید کی میت کو سلامی پیش کی ۔
نوابزاہ سراج رئیسانی