فٹبال ورلڈ کپ، بیلجیئم نے انگلینڈ کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

فٹبال ورلڈ کپ، بیلجیئم نے انگلینڈ کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو(نیٹ نیوز)فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ بیلجیئم نے انگلش ٹیم کیخلاف 2-0 سے کامیابی حاصل کی۔ تھامس اور ایڈن نے ایک ایک گول سکور کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

B