آئی جی پنجاب نے متعد د افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

آئی جی پنجاب نے متعد د افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سید کلیم امام نے متعد د افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عرفان بٹ کو ایس پی او لوئر مال ،سمیر نور کو ایس ڈی او صدر پاکپتن شریف ،خالد محمود فاروقی ڈی ایس پی اینٹی کا ر لفٹنگ سکواڈ لاہور ، افضل خان ایس ڈی پی او گجر خان راولپنڈی ، کاشف جلیل ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ ماڈ ل ٹاؤن ،عبد الرحیم کو ایس پی او صد ربہا و لپور ،خالد محمود ڈی ایس پی سپیشل پر و ٹیکشن یونٹ پنجاب، عبریز عباسی کو ایس ڈی پی او قلعہ گجر سنگھ لاہور ،عثمان طارق کو ایس ڈی پی او راولپنڈی ، اظہر رضا گیلانی کو ایس ڈی پی او صدر لیہ ،محمد انور ڈی ایس پی آرگنائرڈ کرائم لاہور ،خالد قریشی کو ڈی ایس پی سٹی ٹریفک پولیس گو جرانوالہ ،مرزا انجم جمال کو ڈی ایس پی سول لائز ٹریفک پولیس فیصل آباد اور ایس ڈی پی او اسلام پورہ کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات کردیا گیا جبکہ محمد سعید کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

آئی جی پنجاب

مزید : کراچی صفحہ اول