25جولائی کو پورے ملک میں کلین سویپ کرینگے : نواب خان

25جولائی کو پورے ملک میں کلین سویپ کرینگے : نواب خان

پبی ( نما ئندہ پاکستان) 25 جو لا ئی کو پورے ملک پر شیر کا راج ہو گا صو بہ خیبر پختونخوا سے ٹھا ٹے مار تا ہوا عوا می سمندر سے یہ ثا بت ہو گیا میاں نواز شریف پوری قوم کے ہیرو ہے حلقہ این اے 26 میں میں پا کستان مسلم لیگ ن کی مقبو لیت میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے روز انہ در جنوں کی تعدا د میں دیگر پار ٹیوں کے کار کنان پا کستان مسلم لیگ ن میں شا مل ہو رہے ہیں میاں نواز شریف نے کو ئی کر پشن نہیں کی ہے انہیں سیا سی انتقام کا نشا نہ بنا کر 25 جو لا ئی کے انتحا بات میں مسلم لیگ ن کا را ستہ رو کنے کی کوشش ہے میاں نواز شریف کے خلاف فیصلہ نیب کا نہیں خلا ئی مخلوق کا فیصلہ ہے لیکن اصل فیصلہ 25 جو لا ئی کو عوام ووٹ ڈا لنے کی صورت میں سنا ئینگے اور عوام مسلم لیگ ن کو ووٹ دینگے ان خیالا ت کا اظہار پا کستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے26 کے امیدوار حا جی نواب خان نے یو نین کو نسل جلوز ئی کے گاؤں شا بڑہ میں شمو لیتی جلسہ عام سے خطاب کر تے ہو ئے کیاحا جی نواب خان نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ نے عوام کی خد مت کا موقع دیا تو اس حلقے کے حقیقی خادم اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر و نگا انشاء اللہ آئندہ صو بوں اور وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکو مت ہو گی صو بے میں حکو مت نہ ہو نے کے با وجود صو بے میں جتنے تر قیا تی اور عوا می مفاد کے منصو بے پا کستان مسلم لیگ ن نے پا ئیہ تکمیل تک پہنچا ئے وہ سب کے سا منے ہیں حا جی نواب خان نے کہا کہ 25 جو لا ئی پا کستان مسلم لیگ ن کی کا میا بی کا دن ہو گا مخا لفین ہمارے کا میاب جلسوں کو دیکھکر پر یشان ہو گئے ہیں آئے روز پا کستان مسلم لیگ ن میں دیگر پار ٹیوں کے کار کنان کی شمو لیت ہماری کا میا بی کا زندہ ثبوت ہیں پار ٹی کار کنان قا ئد میاں محمد نواز شریف اور صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں کہ مسلم لیگ ن کی کا میابی آپ لو گو ں کی کا میابی ہیں اور 25 جو لا ئی کو مہر شیر کی نشان پر لگا ئیں

مزید : پشاورصفحہ آخر