مستونگ واقعے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار اورہائی کورٹ بار کی اپیل پر وکلاء کا سوگ میں عدالتی بائیکاٹ

مستونگ واقعے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار اورہائی کورٹ بار کی اپیل پر وکلاء کا سوگ میں ...

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)مستونگ واقعے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار اورہائی کورٹ بار کی اپیل پر وکلاء کا سوگ میں عدالتی بائیکاٹ ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان مستونگ خود کش واقعے اوربڑے انسانی نقصان کے خلاف ڈسٹرکٹ بار اورہائی کورٹ بار ڈیرہ نے سوگ میں عدالتی بائیکاٹ کیا ۔کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر