صوابی ،حج تربیتی کمیٹی کے زیر اہتمام آج تربیتی کورس مرغز میں ہوگا
صوابی (بیورورپورٹ)حج تربیتی کمیٹی ضلع صوابی کے زیراہتمام ضلع بھر کے سرکاری و پرائیوٹ سکیم کے تحت حج پر جانے والے مردانہ و زنانہ عازمین حج کے لئے آخری تر بیتی کورس آج اتوار 15 جولائی کی صبح پائینئر سکول مرغز میں منعقد ہوگا ،ضلعی میڈیا انچارج حاجی محمد شعیب تمام عازمین حج سرکاری و پرائیوٹ سکیم سے اپنے مفاد میں ان تربیتی کورسوں میں بروقت شرکت کی اپیل کی ہے #