بار کونسل کے وائس چانسلر کی پشاور بنوں اور کوئٹہ دھماکوں کی مذمت

بار کونسل کے وائس چانسلر کی پشاور بنوں اور کوئٹہ دھماکوں کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)خیبرپختونخوابارکونسل کے وائس چیئرمین فدا محمدخان اورچیئرمین انتظامی کمیٹی ملک خالق داداعوان نے پشاور،بنوں اورکوئٹہ دھماکوں پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا اور شہداء کیلئے دغامعفرت، زخمیوں کی صحت یابی اور غم زادہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت وقت کے ذمہ داری ہے انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ 20نکات پر مشتمل نیشنل ایکشن پلان کے مطابق زیرو ٹالرنس فارٹیررازم از سر نو جائزہ لیا جائے کیونکہ زیرو ٹالرنس فارٹیررازم کی بجائے دوبارہ دہشت گردی شروع ہوئے۔ انہوں نے وفاقی اورصوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تیکنیکی بنیادوں پر دھماکوں کی تحقیق کی جائے اور ذمہ داورں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آزادی بھی وکلاء نے دلوائی ہے اور ہر امر کے خلاف آواز اٹھائی ہے اورقانون کی بلادستی اور مظلوم عوام کے بھلا کیلئے وکلاء نے