مستقیم خان کے والد بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

مستقیم خان کے والد بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) جی پواوبٹ خیلہ کے سینئرکلرک مستقیم خان کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوخارکے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم محمدعمراورمحمدنثارکے بھی والدتھے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر