منظورقادرالمعروف داداگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

منظورقادرالمعروف داداگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) محکمہ پی ٹی سی ایل سوات کے اپٹیکل پائبر کے افیسر منظورقادرالمعروف داداگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں الاڈھنڈڈھیری میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم منان کے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر