تحصیل ممبر نوشہرہ کے رکن زاہد خٹک کی والدہ انتقال کرگئیں

تحصیل ممبر نوشہرہ کے رکن زاہد خٹک کی والدہ انتقال کرگئیں

نوشہرہ ( بیورورپورٹ ) تحصیل ممبر نوشہرہ کے رکن زاہد خٹک کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی انتقال کرگئیں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی شخصیات ناظمین نائب ناظمین سرکاری افسران و اہلکاران نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کا رسم قل پہاڑی کٹی خیل شیخی کلی چراٹ میں اتوار کے روز ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر