زڑہ ورخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

زڑہ ورخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) بٹ خیلہ محلہ دیراباد کے رشیدخان کے والد زڑہ ورخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوخٹکے کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم شاہدخان کے بھی والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر