محمدصادق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

محمدصادق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) جماعت اسلامی کے یوتھ کونسلر محمدطفیل کے بہنوئی محمدصادق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوالاڈھنڈڈھیری کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم جماعت اسلامی کے راہنماامیرزیب خان کے چچاتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر