پارا چنار ،دیرینہ دشمنی کی بناء پر 1 شخص قتل

پارا چنار ،دیرینہ دشمنی کی بناء پر 1 شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاراچنار(نمائندہ پاکستان) کرم جالندھر میں 30سال بعد اخیب نامی شحص پرانی دشمنی کے بندوق کے نشانہ بنے اور قتل کر دیا گیا۔تیس سال قبل بشیرکے والد کو مقتول اخیب نے قتل کردیا تھا اور بشیر سکنہ جالندھر کرم نے اپنے والد کے قاتل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا کرم انتظامیہ نے قاتل بشیر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے سب جیل پاراچنار میں پاپند سلاسل کیا۔