جان محمد بلوچ کی مستونگ دھماکے کی مذمت

جان محمد بلوچ کی مستونگ دھماکے کی مذمت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدرPS-127پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ نے مستونگ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی اور کہا کہ دہشت گرد وں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ،پاکستانی قوم کے حوصلے بلند ہیں اور دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروایوں سے پاکستانی قوم ڈرنے والی نہیں ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر