راولپنڈی ایئرپورٹ سے سمگلر گرفتار ،610گرام ہیروئن برآمد

راولپنڈی ایئرپورٹ سے سمگلر گرفتار ،610گرام ہیروئن برآمد
راولپنڈی ایئرپورٹ سے سمگلر گرفتار ،610گرام ہیروئن برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ایس ایف حکام نے راولپنڈی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔

اے ایس ایف حکام نے سمگلر کو راولپنڈی ایئرپورٹ پر گرفتارکر کے اس کے قبضے سے 610گرام ہیروئن برآمد کر لی ۔سمگلر نے منشیات کے پیکٹ بنا کر بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی تھی اور وہ اسے بیرون ملک سمگل کرنا چاہتا تھا ۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی