امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2020 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2020 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2020 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا۔

برطانوی اخبارکو انٹر ویو میںٹرمپ نے کہا کہ انھیں ایسا کوئی شخص نظر نہیں آتا جو 2020 کے انتخابا ت میں انھیں شکست دے سکے۔

انھوں نے کہا کہ ملکہ برطانیہ سے بڑی خوش گوار ملاقات رہی، وہ بہت خوبصورت خاتون ہیں، ظاہری اور باطنی طور پر وہ بہت اچھی ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ ملکہ الزبتھ نے انھیں بتایا کہ بریگزٹ بہت پیچیدہ معاملہ ہے۔

مزید : بین الاقوامی