عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے
عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ مستونگ دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کریں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے جہاں وہ سی ایم ایچ میں زیرعلاج زخمیوں کی عیادت کریں گے ۔
اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی ساڑھے 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔