پاناما جے آئی ٹی والیم 10 سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر عالمی فرم نے کیا موقف اپنایا؟ جان کر ہی نیب حکام کی نیندیں اڑ جائیں گی

پاناما جے آئی ٹی والیم 10 سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر عالمی ...
پاناما جے آئی ٹی والیم 10 سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر عالمی فرم نے کیا موقف اپنایا؟ جان کر ہی نیب حکام کی نیندیں اڑ جائیں گی

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں عالمی فرم کو پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ کے خفیہ والیوم 10 میں موجود دستاویزات کی فراہمی کا مقدمہ سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا۔ 

عالمی فرم کو پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ کے خفیہ والیوم 10 میں موجود دستاویزات کی فراہمی کا مقدمہ سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں مقرر کردیا گیا۔ جسٹس شیخ عظمت سعید سوموار (سولہ مئی) کو اپنے چیمبر میں عالمی فرم براڈ شیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ براڈ شیٹ فرم نے عالمی ثالث میں نیب کیخلاف دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد