نواز شریف جیل میں بہت پر اعتماد اور پر عزم نظر آئے ، شہباز شریف

نواز شریف جیل میں بہت پر اعتماد اور پر عزم نظر آئے ، شہباز شریف
نواز شریف جیل میں بہت پر اعتماد اور پر عزم نظر آئے ، شہباز شریف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے شریف فیملی کے دیگر افراد کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملاقات کی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف جیل میں بہت پر اعتماد اور پر عزم نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اپنے وطن اور عوام کیلئے ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ انہوں نے ملک کے استحکام اور خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور